ادیتی مشرا اے بی وی پی کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد جے این یو ایس یو کی صدر منتخب

لیفٹ یونٹی پینل میں ادیتی مشرا (صدر)، کے گوپیکا بابو (نائب صدر)، سنیل یادو (جنرل سیکریٹری) اور دانش علی (جوائنٹ سیکریٹری) کے امیدوار تھے ۔ اس بار جے این یو طلبہ یونین کے انتخابات میں اہم مقابلہ بائیں بازو کی اتحاد اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے درمیان ہوا ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *