تاہم منصوبے کے مطابق غزہ کی پٹی کا تقریباً 53 فی صد حصہ فی الحال اسرائیلی کنٹرول میں رہے گا، جب کہ دوسرے مرحلے میں اسرائیلی فوج باقی علاقوں سے بھی انخلا عمل میں لائے گی۔ یہاں تک کہ اس حفاظتی پٹی (بفر زون) تک جو غزہ کی کل زمین کا تقریباً 15 فی صد بنتی ہے۔
یوروپی یونین غزہ کی تعمیر نو میں حصہ لینے کے لیے تیار
