’’جیوتی الیکشن لڑنا چاہتی ہیں‘‘: پون سنگھ نے اپنی بیوی جیوتی کے بارے میں بڑا انکشاف کیا!

پون سنگھ نے اپنی وضاحت ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعہ دی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ان کے بیانات میں کتنی سچائی ہے؟ واضح ہو کہ پون سنگھ کی بیوی جیوتی سنگھ 2025 کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی ہیں۔ وہ اس معاملے پر کئی بار بیان دے چکی ہیں۔ وقت بتائے گا کہ وہ پارٹی سے الیکشن لڑیں گی یا آزاد حیثیت سے۔ وہ علاقے کا دورہ بھی کرتی رہی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پون سنگھ کی وضاحت کے بعد جیوتی سنگھ کی طرف سے اس حوالے سے کیا ردعمل آتا ہے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *