شہر کی خبریںتلنگانہ کے ڈی جی پی شیودھر ریڈی سے محمد امتیاز کی ملاقات adminOctober 1, 202501 mins تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری محمد امتياز نے تلنگانہ کے ڈی جی پی شیو دھر ریڈی، آئی پی ایس سے ملاقات کی اور ان کی خدمات پر مبارکباد پیش کی۔ اس ملاقات میں محمد امتیاز نے شیودھر ریڈی کو ڈی جی پی کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا [] Post navigation Previous: حیدرآباد کے پرانے شہر میں 7 سالہ لڑکی کا قتل۔ ہاتھ پاوں بندھی نعش واٹر ٹینک سے دستیابNext: 9 اکتوبر کو ایک بار پھر نیپال کی سڑکوں پر اتریں گے ’جین-زی‘، سوشیلا کارکی کی عبوری حکومت سے ہیں ناراض Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تلگو دیشم پارٹی کے اقلیتی لیڈر سید متین احمد اپنے حامیوں سمیت تلنگانہ جاگروتی میں شامل adminApril 21, 2026 0
عازمین حج کے اولین گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ پہلی بار آئے عازمین جذباتی اور خوشی سے سرشار adminApril 21, 2026 0