شہر کی خبریںتلنگانہ کے ڈی جی پی شیودھر ریڈی سے محمد امتیاز کی ملاقات adminOctober 1, 202501 mins تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سیکرٹری محمد امتياز نے تلنگانہ کے ڈی جی پی شیو دھر ریڈی، آئی پی ایس سے ملاقات کی اور ان کی خدمات پر مبارکباد پیش کی۔ اس ملاقات میں محمد امتیاز نے شیودھر ریڈی کو ڈی جی پی کا عہدہ سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا [] Post navigation Previous: حیدرآباد کے پرانے شہر میں 7 سالہ لڑکی کا قتل۔ ہاتھ پاوں بندھی نعش واٹر ٹینک سے دستیابNext: 9 اکتوبر کو ایک بار پھر نیپال کی سڑکوں پر اتریں گے ’جین-زی‘، سوشیلا کارکی کی عبوری حکومت سے ہیں ناراض Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
50 لاکھ درہم مالیت کا سونے کا لباس شارجہ نمائش کی شان بن گیا – 10 کلو سونے کا لباس دیکھنے شائقین کا ہجوم adminJune 13, 2026 0
صفا این جی او کی جانب سے ایس ایس سی ٹاپرز کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب، غوث نگر اسکول کے پانچ طلبہ کی گل پوشی و شال پوشی adminJune 13, 2026 0