مراٹھا ریزرویشن: آزاد میدان میں تحریک کے دوران 125 ٹن سے زائد کچرا جمع، بی ایم سی کو صفائی کرنے میں مشقت کا سامنا

اس درمیان ممبئی پولیس نے تحریک کے دوران قانون توڑنے پر 6 تھانوں میں 9 معاملے درج کیے ہیں۔ 3 معاملے آزاد میدان تھانے میں، 2 مرین ڈرائیو تھانے میں اور 1-1 معاملہ ماٹا رامبائی امبیڈکر مارگ، ڈونگری، جے جے مارگ اور کولابا تھانوں میں درج ہوا۔ یہ معاملے غیرقانونی بھیڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں۔ اس تحریک کے دوران مظاہرین نے کئی جگہ سڑکیں جام کیں اور جنوبی ممبئی کے کئی علاقوں میں مارچ نکالے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *