قم میں شبِ شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری

قم میں شبِ شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری

شبِ شہادت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر ایران کے شہر قم میں مذہبی جلوس اور عزاداری کے اجتماعات منعقد ہوئے۔
مختلف ماتمی دستے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی جانب روانہ ہوئے اور زائرین نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *