شاہ رخ خان کے بیٹے کی سیریز کا ٹریلر اتوار کو ہوگا ریلیز

ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان نے یہ بھی اطلاع دی کہ ان کے بیٹے آریان خان کی ڈائریکٹ کردہ ویب سیریز “Bads of Bollywood” کا ٹیزر کل یعنی اتوار کو ریلیز ہوگا۔اس سیریز کے ساتھ آریان بطور ہدایت کار اپنی شروعات کر رہے ہیں۔اس کی پہلی جھلک 17 اگست کو صبح 11 بجے دیکھی جا سکے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *