
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک کامیاب سائبر حملہ کیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی صحافیوں اور دیگر معروف شخصیات کے متعدد آن لائن صفحات تک رسائی حاصل کی۔
