بئر السبع پر صرف ایک میزائیل حملے سے مائیکروسافٹ تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آپریشن وعدہ صادق  3 کے ترجمان کرنل ایمان تاجک نے ایک پیغام پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے: بئر السبع پر صرف ایک میزائل سے مائیکروسافٹ تباہ کر دیا گیا ہے، اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی قیمت چکانی پڑتی ہے! سخت اور دردناک سزا دی جائے گی ہمارا انتظار کرو۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *