ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شدید ترین حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تل ابیب اور دیگر شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون طیارے فائر کئے گئے ہیں۔

رہبر معظم سے منسوب ایکس اکاونٹ پر ٹویٹ:

یقینا اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج خبیث صہیونی دشمنوں پر کاری وار کریں گی۔ ایرانی عوام مسلح افواج کے پشت پناہ ہیں۔ اللہ کے اذن سے ایران اسرائیل پر غالب آئے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *