ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شدید ترین حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تل ابیب اور دیگر شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون طیارے فائر کئے گئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *