عالمی خبریںاسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند adminJune 16, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔ یاد رہے کہ ایران نے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے ہیں۔ [] Post navigation Previous: ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میںNext: ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
آبنائے ہرمز میں کشیدگی سے امریکی اراکین پارلیمنٹ فکر مند، مہنگائی میں مزید اضافہ کا اندیشہ کیا ظاہر adminApril 30, 2026 0