مرکزی وزیر کشن ریڈی حیدرآباد میں گرفتار

[]

حیدرآباد _ تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشن ریڈی جو حیدرآباد کے اندرا پارک میں بے روزگاری کے مسلہ پر  24 گھنٹے کا  جاری رکھے ہوئے تھے  رات میں پولس نے حراست میں لے لیا۔

 

پولیس نے بی جے پی کے 13 ستمبر کو شام 6 بجے  بھوک ہڑتال پروگرام کی اجازت دی تھی  تاہم، پولیس نے کشن ریڈی کو شام 6 بجے کے بعد بھوک ہڑتال کیمپ خالی کرنے کو کہا۔ لیکن  کشن ریڈی 14 ستمبر کی صبح تک بھوک ہڑتال کیمپ کرنا چاہتے تھے، پولیس نے اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اس کے ساتھ ہی  پولس اور کشن ریڈی کے درمیان بحث ہوئی جو شام چھ بجے تک جاری رہی۔ اس دوران پولیس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل کا واقعہ پیش آیا پولیس نے  بی جے پی کارکنوں کو باہر نکال دیا  اور کشن ریڈی کو   گرفتار کر لیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *