[]
نئی دہلی _ افریقی ملک لیبیا میں بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچادی ہے لیبیا جو پہلے سے مسلح افواج کی اندرونی بغاوت سے پریشان ہے ۔ قدرت کے قہر کی وجہ سے 2000 سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن گئے اور ہزاروں لوگ لاپتہ ہو گئے۔ مشرقی لیبیا کے شہر ڈیرنا میں طوفان کے اثرات کے باعث موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔ ملک کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ سیلاب میں تقریباً 2000 افراد ہلاک اور 5000 سے 6000 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اپ اسٹریم ڈیم بھر گئے اور ڈیرنا میں سیلاب آگیا جس کی وجہ سے شہر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ اونچی عمارتیں بھی گرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
Floods also hit Libya. 🇱🇾#flooding #Flood #floods #flood #Libia #lybia #WeatherUpdate #news #weatherwarning #klima #ClimateCrisis #clima #ClimateEmergency pic.twitter.com/1DIrLJAc82
— BoughyOfficial 🇮🇹 🇩🇪 🇷🇺 🇹🇻 (@Boughyofficial) September 11, 2023
طوفان دانیال کے اثرات کے باعث ڈیرنا، جبل الاخدر اور المرج کے مضافاتی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں سینکڑوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں اور فوج اور امدادی ٹیمیں انہیں نکالنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔
دریں اثنا، لیبیا کی نیشنل آرمی (ایل این اے) کے ترجمان احمد مسماری نے کہا کہ یہ تباہی اس وقت پیش آئی جب ڈیرنا شہر میں دریا پر ایک ڈیم سیلاب کی وجہ سے توٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ساحلی علاقوں میں زرعی زمینیں سیلاب میں ڈوب گئی ہیں۔
1,500 bodies recovered & 5,000 people still missing after Storm Daniel causes catastrophic flooding in Derna, Libya.#StormDaniel #Libya #Daniel #Derna #jabalalakhdar #Hurricane #lee #HurricaneLee #daniel #libia #Flood #Typhoon #stormydaniels #evanotty #avaaddams #denisemilani pic.twitter.com/NQbJxh0COL
— Chaudhary Parvez (@ChaudharyParvez) September 12, 2023
BREAKING: Up to 2,000 people feared dead after Storm Daniel causes catastrophic flooding in eastern Libya, officials say#Storm #Libya #StormDaniel #derna #jabalalakhdar #Hurricane #lee #HurricaneLee #daniel #libia #Flood #Typhoon @ChaudharyParvez pic.twitter.com/y132XIjPt7
— Anchor Manish Kumar (@manishA20058305) September 11, 2023
Libya 🇱🇾, violent floods in #Cyrenaica following the passage of cyclone Daniel: “At least 2,000 dead and 5,000 missing”.#flooding #Flood #floods #flood #Libia #Lybia #WeatherUpdate #news #weatherwarning #klima #ClimateCrisis #clima #ClimateEmergency #Libya pic.twitter.com/ROc9YVZQhz
— BoughyOfficial 🇮🇹 🇩🇪 🇷🇺 🇹🇻 (@Boughyofficial) September 11, 2023