جے این یو میں طلبہ یونین انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، انتخابی کمیٹی نے تشدد کے خدشے پر فیصلہ لیا

نئی دہلی کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ہونے والے طلبہ یونین انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، انتخابی کمیٹی نے یہ فیصلہ یونیورسٹی کیمپس میں جاری کشیدگی اور انتخابی دفتر پر حملے کے واقعات کے پیش نظر لیا ہے۔

یہ انتخابات 25 اپریل کو منعقد ہونے والے تھے اور اس کی تیاریاں آخری مراحل میں تھیں، مگر پچھلے دو دنوں میں نامزدگیوں کی واپسی کے دوران متعدد بار انتخابی کمیٹی کے دفتر میں ہنگامہ اور توڑ پھوڑ کی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *