چین پر 145 فیصد ٹیرف، ٹرمپ کا اعلان، تجارتی جنگ میں پیچھے نہیں ہٹیں گے!

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 1953 کے جنگی دور کا حوالہ دیتے ہوئے ماؤ زے تنگ کی ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا: “ہم چینی ہیں، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور نہ ہی کسی کے دباؤ میں آتے ہیں۔” ترجمان نے یہ بھی واضح کیا کہ چین اپنے عوام کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا اور امریکہ کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔

ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں مثبت ردعمل دیکھنے میں آیا۔ یورپی یونین نے بھی 90 دن کے لیے امریکی ٹیرف کے خلاف اپنے جوابی اقدامات روک دیے ہیں تاکہ مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کیا جا سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *