وقف ترمیمی بل سے مسلم تنظیمیں فکرمند، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے صدر جمہوریہ مرمو سے مانگا ملاقات کا وقت

مسلم پرسنل لاء بورڈ نے صدر مرمو سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے اپنی سہولت کے مطابق جلد ملاقات کا وقت دیں۔ اس ملاقات میں وہ اپنی فکر سے مطلع کرائیں گے اور آئینی ڈھانچہ کے اندر ممکنہ حل پر تبادلہ خیال ہو سکے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *