تازہ ترین خبریںاصفہان میں عالمی یوم القدس کی ریلی adminMarch 28, 202501 mins عالمی یوم القدس کی ریلی اصفہان کے 200 شہری اور دیہی مقامات پر منعقد ہو ئی جہاں عوام کی بڑی تعداد فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی۔ اصفہان کے شہری مختلف راستوں سے مارچ کرتے ہوئے تاریخی میدان امام خمینی (رح) (نقش جہاں) پہنچ گئے۔ [] Post navigation Previous: یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے، ایرانی وزیر سماجی بہبودNext: پاکستان، لاہور ادارہ منہاج الحسینؑ سے یوم القدس کی مناسبت سے القدس ریلی نکالی گئی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
"نہ مجھے بیوی کا مسئلہ، نہ مودی کو” — راہول گاندھی کے جملے پر لوک سبھا میں قہقہوں کی گونج adminApril 17, 2026 0
ٹوپی پہننے سے چیف منسٹر بہار کا انکار- تفریق کرنے والا لیڈر قیادت کا اہل نہیں — کانگریس کا سمراٹ چودھری پر سخت حملہ adminApril 17, 2026 0