اورنگ زیب تنازعہ: ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر کو خط لکھ کر دی صفائی، معطلی واپس لینے کا مطالبہ

اس سے قبل مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے قانون ساز کونسل میں کہا تھا کہ مغل حکمراں اورنگ زیب کی تعریف کرنے پر مہاراشٹر اسمبلی سے معطل کیے گئے سماجوادی پارٹی لیڈر ابو عاصم اعظمی کو صد فیصد جیل میں ڈالا جائے گا۔ برسراقتدار طبقہ کے اراکین اسمبلی بیک آواز ابو عاصم اعظمی کی تنقید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اورنگ زیب کی تعریف مراٹھا راجہ چھترپتی شیواجی مہاراج اور ان کے جنگجو بیٹے چھترپتی سنبھاجی مہاراج کی بے عزتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *