صیہونی جیل انتظامیہ کا وحشیانہ تشدد، فلسطینی قیدی شہید

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے “علی عاشور البطش” نامی 62 سالہ فلسطینی قیدی کو صیہونی حکومت کی جیل میں شہید کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی رژیم رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی میں محصور پناہ گزینوں تک انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *