کانگریس نے اتر پردیش میں 69 ہزار اساتذہ کی تقرری میں ہوئے گھوٹالے کی اعلیٰ سطحی عدالتی جانچ کا کیا مطالبہ

اتر پردیش میں اساتذہ کی بھرتی کے دوران ریزرویشن کی خلاف ورزی معاملے میں کانگریس نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کانگریس نے آج یہ ایشو اٹھاتے ہوئے ایک پریس کانفرنس کے دوران گھوٹالے کی اعلیٰ سطحی عدالتی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *