بیروت میں شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم کا آغاز

بیروت کے نواحی علاقے میں شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے لئے مجلس ترحیم منعقد کی جا رہی ہے۔

 لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے میں شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور ان کے دیرینہ ساتھی سید ہاشم صفی الدین کے لئے مجلس ترحیم منعقد کی جا رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *