تلنگانہ: بائیک کوبولیروگاڑی کی ٹکر۔طالب علم ہلاک

حیدرآباد: تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک طالب علم ہلاک اوردیگر دو شدیدزخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع کے شانتی نگرمیں اُس وقت پیش آیا جب بولیروگاڑی نے ان کی بائیک کو ٹکر دے دی۔

مہلوک طالب علم کی شناخت مرلی کے طورپر کی گئی ہے جو انٹرمیڈیٹ کا طالب علم ہے۔

مرلی بائیک چلارہا تھا۔بولیروگاڑی کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ گاڑی بائیک سے ٹکراگئی۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *