مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اتوار کی صبح اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے بیروت کے لیے روانہ ہو گئے۔
قالیباف لبنانی دارالحکومت میں حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جناے میں شرکت کریں۔
یاد رہے آج بیروت ایک غیر معمولی بین الاقوامی اجتماع کا مشاہدہ کر رہا ہے، جہاں دنیا بھر کے رہنما، مزاحمتی قائدین اور سید حسن نصراللہ کے چاہنے والے ان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔