اگنی مترا کی طرف سے لائی گئی تحریک التوا پر بحث کرانے سے اسپیکر کے ذریعہ انکار کیے جانے کے بعد شبھیندو ادھیکاری کی قیادت میں بی جے پی اراکین اسمبلی نے نعرہ بازی شروع کر دی تھی۔
مغربی بنگال اسمبلی میں زوردار ہنگامہ، شبھیندو ادھیکاری سمیت 3 بی جے پی اراکین اسمبلی معطل
