ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

ترک مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ کو فلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے بھرپور احتجاج کیا۔

مظاہرین نے واضح کیا کہ مذکورہ امریکی منصوبہ صیہونیت نوازی کی بدترین شکل ہے جس میں بالفور ڈیکلریشن کی طرز پر فلسطینیوں کے حقوق پر شبخون مارا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *