مہر خبررسان ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای پندرہ شعبان کی رات کو حضرت امام زمان علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسجد جمکران میں حاضری دی۔
رہبر معظم نے مسجد جمکران میں نماز پڑھنے کے علاوہ زیارت اور مخصوص دعائیں بھی پڑھیں۔