عوفر جیل سے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بس کی روانگی + ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بس رام اللہ کے عوفر جیل سے  بیتونیہ کے علاقے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ 

الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ قیدیوں کو لے جانے والی بس کے پہنچنے سے قبل صہیونی فوج نے بیتونیہ شہر پر حملہ کر دیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *