قسام فورسز کی جنگی لباس میں مسلح موجودگی نے میڈیا کی توجہ حاصل کی+ تصاویر

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، قیدیوں کے تبادلے کے پانچویں دور کے آغاز کے موقع پر قسام فورسز کی جنگی لباس اور مختلف ہتھیاروں کے ساتھ وسیع پیمانے پر موجودگی کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔

حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے پانچویں دور کا آغاز 183 فلسطینی قیدیوں کے بدلے تین صیہونی یرغمالیوں کی رہائی سے ہوگا۔

 قیدیوں کے تبادلے کا یہ مرحلہ دیر البلاح شہر میں انجام پائے گا جہاں صہیونی افواج، سخت مزاحمت کے باعث لشکر کشی نہیں کر سکیں۔

قسام فورسز کی جنگی لباس میں مسلح موجودگی نے میڈیا کی توجہ حاصل کی+ تصاویر

قسام فورسز کی جنگی لباس میں مسلح موجودگی نے میڈیا کی توجہ حاصل کی+ تصاویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *