شیخ نعیم قاسم لبنان میں رہبر معظم کا نمائندہ منتخب

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ بنایا ہے۔

اس سے پہلے شہید سید حسن نصر اللہ لبنان میں رہبر معظم کا نمائندہ تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *