ہندوستانحیدرآباد: ملبہ گرنے سے 3 مزدور ہلاک، ایک زخمی adminFebruary 5, 202501 mins حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر میں بدھ کو ایک سیلار کی تعمیر کے دوران ملبہ گرنے کے ایک المناک واقعہ میں تین مزدور ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت دشرتھ کے طورپر کی گئی ہے، جسے علاج کے لیے ایک پرائیویٹ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ Copy URL URL Copied ہمیں فالو کریں [] Post navigation Previous: دہلی میں صبح 11 بجے تک 19.95 فیصد ووٹنگ ہوئیNext: مرمو اور دھنکھڑ سمیت کئی لیڈروں نے ووٹ ڈالے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ: ’سونم کو اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں، وہ میرے بیٹے کو چھین کر آج ہنس رہی ہے‘ adminJune 17, 2026 0
’ٹیلیگرام پر پابندی، یعنی چور کو پکڑنے کی جگہ متاثرہ کے گھر پر تالا لٹکا دو‘، راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ adminJune 17, 2026 0
’بی جے پی کتنی بھی کوشش کر لے راہل گاندھی اور طلبا کو روک نہیں پائے گی‘، کوٹا مہاریلی سے قبل کانگریس کا بیان adminJune 17, 2026 0