ٹرمپ نے مغربی کنارے پر قبضہ کے لئے اسرائیل کو ہری جھنڈی دکھائی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی رژیم کی غصب کردہ اراضی کو “چھوٹا ٹکڑا” کہتے ہوئے اس کا اپنی میز پر موجود قلم سے موازنہ کیا۔

 مغربی کنارے کے الحاق کی حمایت کرنے والے صحافیوں کے سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ اچھی بات نہیں ہے کہ اسرائیل کے پاس زمین کا اتنا چھوٹا ٹکڑا ہو!

  صیہونی وزیر اعظم  نیتن یاہو غزہ جنگ بندی کے بارے میں امریکی صدر سے ملاقات کرنے والے ہیں، تاہم ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ جنگ بندی کی ضمانت نہیں دے سکتے۔!

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *