ٹرمپ کے فیصلے سے لوگوں میں تشویش، وقت سے پہلے زچگی کے لیے اسپتال پہنچ رہی ہیں حاملہ خواتین

مارچ میں بچے کو جنم دینے کی تیاری کر رہی ایک خاتون نے اخبار کو بتایا، “ہم ہمارے گرین کارڈس کے لیے 6 برسوں سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہمارے کنبہ کو استحکام دلانے کے لیے یہ ہی ایک طریقہ ہے۔ ہم غیر یقینی صورتحال سے خوف زدہ ہیں۔”

8 سال قبل غیر قانونی طور سے امریکہ پہنچے ایک شخص نے بھی اخبار کو بتایا کہ وہ اور ان کی بیوی ٹرمپ کے اس فیصلے سے کافی غمزدہ ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *