بی آر ایس کے رکن اسمبلی پدما راو گوڑ کو ہارٹ اٹیک
حیدرآباد٫ بی آر ایس کے ایک رکن اسمبلی کے قلب پر حملہ ہوا۔ سکندرآباد کے بی آر ایس کے رکن اسمبلی پدما راو گوڑ دہرہ دون کے دورہ پر تھے جہاں ان کے قلب پر حملہ ہوا۔ ارکان خاندان نے فوری ہاسپٹل منتقل کیا جہاں ڈاکٹرس نے انسٹنٹ ڈالا ، اس وقت ان کی صحت مستحکم بتائی جاتی ہے۔