حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی آج شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا۔
الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی ۔ اگلے دو قافلے 5 اور 25 فبروری کو قافلے روانہ ہونگے ۔ حج کے لئے لائیسنس کی منظوری مل چکی ہے حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آفس پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ۔
اس موقع پر الحاج جی ایم خان عطا پور الحاج محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی وغیرہ موجود تھے ۔