کیجریوال ریزرویشن اور ذات پر مبنی مردم شماری پر خاموش کیوں؟ جے رام رمیش نے کی وضاحت

انہوں نے مزید کہا، “میں نے نریندر مودی سے کہہ دیا ہے کہ چاہے وہ کریں یا نہ کریں لیکن جس دن کانگریس کی حکومت بنے گی، ہم ریزرویشن کو 50 فیصد حد سے آگے لے جائیں گے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس کریں گے۔‘‘

راہل گاندھی نے مزید کہا، کیجریوال سے پوچھا جائے کہ وہ کھل کر یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ ریزرویشن کی حد بڑھائیں گے اور ذات پر مبنی مردم شماری کرائیں گے۔ کانگریس دہلی میں حکومت بناتے ہی یہ قدم اٹھائے گی۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *