[]
عراق: کل اتوار کے روز عراق صوبہ کردستان کے علاقے اربیل میں ایک ہسپتال کے اندر نوزائیدہ بچی کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
عراق میں بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو ایک بار پھر تازہ کردیا ہے۔
ویڈیو میں دو نرسیں نظر آتی ہیں جنہوں نے بچی کے ساتھ بدسلوکی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
میڈیا کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے اس کیس کی تحقیقات شروع کرنے اس کے نتائج شائع کرنے اور دونوں ملزم نرسوں کو سزا دینے کا عزم کیا ہے۔