مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی میں ہزاروں لوگوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
استنبول میں واقع صہیونی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران شرکاء نے نتن یاہو اور صہیونی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔