ترکی، عوام کا صہیونی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی میں ہزاروں لوگوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

استنبول میں واقع صہیونی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران شرکاء نے نتن یاہو اور صہیونی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *