حیدرآباد گوشہ محل میں نالہ منہدم، کریشر کی گاڑی حادثہ کا شکار

حیدرآباد: شہر کے گوشہ محل میں چاکنا واڑی کانالہ منہدم ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں کریشر لاری اس میں الٹ گئی۔ لاری کا ڈرائیور خوش قسمتی سے جان بچا کر باہر نکل آیا۔

 

ایک طرف جہاں منہدم ہونے والے نالےکے کام جاری تھے وہیں اب ایک اور حادثہ پیش آیا۔ اس صورتحال کے باعث مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نالے کی مکمل تعمیر کے لیے بار بار درخواست کرنے کے باوجود حکام کوئی توجہ نہیں دے رہے

 

ہیں اور انہوں نے فوری طور پر مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *