کہرے نے ٹرین کی رفتار کی سست، دہلی میں لوکل ٹرینوں کے تاخیر سے چلنے سے مسافر پریشان

ہندوستانی ریلوے نے مسافروں کو صلاح دی ہے کہ وہ سفر کرنے کے لیے اسٹیشن پہنچنے سے پہلے ٹرینوں کی تازہ صورتحال دیکھ لیں۔ ٹرینوں کے تازہ اَپڈیٹ یا لائیو پوزیشن نیشنل ٹرین انکوائری سسٹم یا این ٹی ای ایس پر دیکھی جا سکتی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے کہرے اور دھند کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اس سے پہلے 20 دسمبر کو کُل 13 ٹرینیں اپنے وقت پر نہیں چل پا رہی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *