پرچم کشائی،دو خاتون عہدیدار وزیراعظم کی اعانت کریں گی

[]

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ میں قومی پرچم لہرانے میں دو خاتون عہدیداران میجر نکیتا نائر اور میجر جاسمین کور اعانت کریں گی یہ بات وزارت دفاع کے ذرائع نے بتائی۔

اور کہا کہ یوم جمہوریہ تقاریب کے لئے انتظامات تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

وزارت دفاع نے بتایا کہ اس سال ہندوستانی فوج اشتراک و تعاون کررہی ہے 17 ہزار ای انویٹیشن کارڈس پورٹل کے ذریعہ جاری کئے گئے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *