حضرت سید عمر قادری فاروق

[]

یدرآباد 13- دسمبر ا(ردو لیکس )حضرت سید عمر قادری فاروق ساکن حیدرگوڑہ بانی کاسمک اسکول وسینٹ عائشہ ہائی اسکول فلک نما کا 13- دسمبر 2024ء کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ احاطہ قادری چمن فلک نما میں حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حُسینی سجاد پاشاہ نے پڑھائی اور دعاۓ مغفرت کی

 

تدفین احاطہ قادری چمن میں عمل میں آئی مرحوم موصوف ‘ شیخ الاسلام حضرت سید محمد بادشاہ حسینی کے مُرید خاص اور مولانا ابو تراب علی صدیقی علی پاشاہ کے خلیفہ اور حضرت محسن پاشاہ سجادہ نشین حضرت علی پاشاہ کے بڑے داماد تھے فاتحہ سیوم اتوار 15 دسمبر کوبعد نماز مغرب مسجد حیدرگوڑہ میں مقررہے مرحوم کے نسبتی برادرجناب مخدوم حبیب اللہ صدیقی صاحب ( ایس اے گورنمنٹ ہائی اسکول تاڑبن ـ

 

بہادرپورہ منڈل ) نے شرکت کی خواہش کی ہے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند سید محمد قادری اور 5 دختران شامل ہیں تفصیلات کے لئیے فون 9848261944 پر یا 9391007323 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *