غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئی، دنیا قاتل رجیم کو روکنے میں ناکام

[]

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صیہونی رجیم کے حملوں میں گذشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 44 ہزار 875 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ 

مذکورہ فلسطینی ادارہ صحت نےغزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ 6 ہزار 454 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔

اس طبی ادارے نے آگاہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنوں کے دوران 40 شہری شہید جب کہ 98 زخمی ہوگئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *