المیزان کا 50 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ۔ عنقریب ایک اور قافلہ کی روانگی

[]

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانگی عمل میں آئی۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حجاج کرام کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی حجاج کرام میں تلنگانہ آندھرا پردیش اور اتر پردیش کے شہری بھی شامل ہے ۔ 25 ڈسمبر کو اگلہ قافلہ اور 15 جنوری 2025 اور 5 اور 25 فبروری کو بھی دو قافلے روانہ ہونگے ۔

 

اس موقع پر جاوید الدین جی ایم خان برانچ مینیجر محمد فواد علی وغیرہ موجود تھے ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *