لوک سبھا انتخابات LIVE: دوسرے مرحلے کے تحت 13 ریاستوں کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

[]

لوک سبھا انتخابات کے لئے آج دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ 13 ریاستوں کی 88 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس مرحلہ میں راہل گاندھی اور ہیما مالنی سمیت کئی قدآور لیڈروں کا وقار داؤ پر ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *