TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

[]

حیدرآباد: پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر CEDM کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ کے زیر سرپرستی مرکز تعلیم ترقی برائے اقلیتی طبقات،

جامعہ عثمانیہ کے زیر اہتمام TS POLY CET-2024 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار مسلم، عیسائی، سکھ، بدھسٹ، پارسی اور جین طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لئے سنٹر کی جانب سے یکم مئی تا 18مئی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات، نظام کالج کیمپس، گن فاؤنڈری، حیدرآباد پر مفت کوچنگ دی جائے گی۔

ایسے اقلیتی امیدوار جو TS POLY CET-2024 کے لئے رجسٹریشن کراچکے ہیں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت کوچنگ سے استفادہ کے لئے

اپنی درخواست دو پاسپورٹ سائز فوٹوز اور آن لائن فارم کی نقل کے ساتھ 29/اپریل تک داخل کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *