ہندوستانراجستھان کے جھالاواڑ میں المناک حادثہ، ماروتی وین اور ٹرک تصادم میں 9 افراد ہلاک adminApril 21, 202401 mins [] لاشوں کو اکلیرا ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔ اکلیرا پولیس موقع پر موجود ہے۔ جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو واقعے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ لواحقین کے موقع پر پہنچنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔ [] Post navigation Previous: بی جے پی نےہماچل میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوشش کی: سکھوNext: پاکستان میں 84 فیصد لوگ ٹیکس کی ادائیگی کی حمایت کرتے ہیں صرف 11 فیصد مخالف: سروے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
اتر پردیش: بریلی واقع مانجھا بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، فیکٹری مالک سمیت 3 افراد کی موت، ایک شدید زخمی adminFebruary 7, 2025 0