[]
گورنمنٹ مدرسہ تحتانیہ فورٹ جگتیال میں روزہ قران کویز مقابلہ کا محمد مقیم الدین مدرس کی جانب سے انعقاد.عمل میں آیا۔رمضان میں روزہ اور قرانی تعلیمات کتب کی تقسیم کی گی تھی اسکے مطالعہ کے بعد کویز پروگرام رکھا گیا۔تاکہ طلبا میں بنیادی اسلامی معلومات فراہم کی جاسکیں۔۔
مسابقتی جذبہ پیدا کیا جاسکے جو انکو مستقبل میں آگے بڑھنے میں معاون ہوسکے۔۔مقابلوں کے بعدطلباء کو اسنادات۔۔دینی کتب اور نقد رقم بطور انعام محمد مقیم الدین مدرس جگتیال نے دی
پروگرام کی صدارت محترمہ اصغری بیگم صاحبہ نے کی۔مچترمہ نسیم صاحبہ نے کویز ماسٹر کے فرائض انجام دیے۔۔اس پروگرام سے طلباء میں جوش وخروش دیکھا گیا۔۔۔